دہلی: 500 روپے سے کم خرچ میں کریں یہاں سیر و تفریح

 دہلی میں سیر و تفریح کے لئے کئی دلکش مقامات ہیں۔

انڈیا گیٹ: وسیع و عریض لان کے ساتھ مشہور جنگی یادگار، پکنک اور شام کی سیر کے لیے بہترین جگہ

لوٹس ٹیمپل: آرکیٹیکچرل عجوبہ زائرین کے لیے پرسکون ماحول اور مراقبہ کے سیشن پیش کرتا ہے

ہمایوں کا مقبرہ: یونیسکو کا عالمی ثقافتی ورثہ جو شاندار مغل فن تعمیر اور سرسبز باغات کا حامل ہے

حوز خاص گاؤں: آرٹ گیلریوں، کیفے، اور تاریخی کھنڈرات دیکھنے کے لیے اچھا مقام ہے۔

قطب مینار:  پیچیدہ نقش و نگار کے ساتھ شاندار مینار، کھنڈرات اور باغات کے ساتھ ایک وسیع احاطے سے گھرا ہوا

قومی عجائب گھر: یہ ملک کا ثقافتی ذخیرہ ہے جس میں ہندوستانی تاریخ اور فن کے نمونے، پینٹنگز اور مجسمے موجود ہیں

لودھی گارڈن:یہاں قدیم مقبروں، جاگنگ ٹریکس، اور آرام کے لیے سرسبز و شاداب مناظر والا خوبصورت پارک ہیں۔