جھانوی کپور کا دبنگ اسٹائل میں پوز 

بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور نیلے رنگ کے لہنگا میں پوز دیتی نظر آرہی ہیں۔

جھانوی کپور کا نام فلم انڈسٹری کی  خوبصورت اداکاراؤں میں ہوتا ہیں۔

فلموں کی شوٹنگ کے ساتھ ساتھ اداکارہ زبردست فوٹو شوٹ کرتی رہتی ہیں۔

جھانوی کپور فلم دیوارا کے ذریعے ساؤتھ فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے  جارہی  ہیں۔

جونیئر این ٹی آر کی اس فلم میں جھانوی ہیروئن کا کردار ادا کر رہی ہیں۔

جھانوی کپور بالی ووڈ میں ایک فعال اداکارہ ہیں۔

اداکارہ  بغیر کسی وقفے کے ایک کے بعد ایک پروجیکٹ قبول کرتی ہیں۔

اس وقت بالی ووڈ میں اداکارہ کی فلموں کی مانگ کافی زیادہ ہے۔

جانوی کپور اداکارہ سری دیوی کی بیٹی ہیں اس لیے فنس کو ان کی فلموں سے امیدیں ہیں۔