بالی ووڈ میں ان جوڑوں کی طلاق نے سب کو چونکا دیا تھا
ایشا دیول نے 29 جون 2012 کو بھارت سے شادی کی۔ اب 12 سال بعد
دونوں
کا رشتہ ٹوٹ گیا ہے۔
ہریتک روشن اور سوزین کی طلاق سے ہر کوئی حیران ہوگیا تھا۔
م
لائکہ اروڑا اور ارباز خان
نے شادی کے 19 سال بعد علیحدگی کا فیصلہ لیا تھا
فرحان اور ادھونا کی شادی کو 15 سال ہوئے لیکن انہوں نے 2016 میں علیحدگی کا فیصلہ کیا تھا
سلمان خان کے بھائی سہیل خان شادی کے 24 سال بعد سیمام سے طلاق لیا
اداکارہ کالکی کوچلن اور ہدایت کار انوراگ کشیپ کو فلم کی شوٹنگ کے دوران محبت ہوئی اور شادی کر لی۔ لیکن کچھ ہی عرصے میں ان کی شادی ٹوٹ گئی۔
ایشا کوپیکر اور ٹیمی نارنگ نے حال ہی میں طلاق لے لی۔ ان کی ایک نو سال کی بیٹی ہے۔
ارجن رامپال نے شادی کے 21 سال بعد بیوی مہر جیسیا سے علیحدگی کا فیصلہ کیا
یہاں پر کلک کریں