دنیا کے سب سے مہنگے آلو

آلو کو ہندوستان میں سبزیوں کا بادشاہ کہا جاتا ہے۔

آلو ہماری  زندگی میں ایک خاص مقام رکھتا ہے۔

آلو پورے سال کھائیں جاتے ہیں۔

آلو کا استعمال ہر ڈش کے ساتھ کیا جاسکتاہے۔

کیا آپ جانتے ہے کہ دنیا کے مہنگے ترین آلو کہاں ملتا ہیں؟

ایک قسم ایسی بھی ہے جو سونے اور چاندی سے زیادہ مہنگی ہے۔

آلو کی اس قسم کا نام لے بونوٹے ہے Bonnotte

یہ آلو فرانس میں اگائے جاتے ہیں۔

یہ آلو 50 ہزار سے 90 ہزار روپے فی کلو فروخت ہوتے ہیں۔