سردیوں میں دمہ کے مریضوں کے لیے یہ چیزیں جان لیوا ثابت ہو سکتی ہیں

موسم سرما آتے ہی لوگ کھانسنے لگتے ہیں۔

دمہ کے مریضوں کو اس موسم میں کافی پریشانی ہوتی ہے۔

سردیوں کے موسم میں سانس کی نالی میں بلغم زیادہ بننے لگتا ہے۔

دمہ کے مریضوں کو سردیوں میں کچھ چیزوں سے پرہیز کرنا چاہئے۔

دمہ کے مریضوں کو ٹھنڈی چیزیں کھانے سے الرجی ہوسکتی ہے۔

سلفیٹ کھانے کی اشیاء نہیں کھانی چاہئے۔

مریضوں کو زیادہ تر ٹھنڈی اور کھٹی چیزوں سے پرہیز کرنا چاہئے۔

اس کے علاوہ اڑد، مٹر، چنا اور کابلی چنا کا استعمال نہ کریں۔

انہیں مچھلی، ٹھنڈی اور باسی خوراک سے بھی دور رہنا چاہیے۔