اداکارہ کرینہ کپور نے ڈھایا قہر، دیکھئے تصاویر

بالی ووڈ کی کچھ اداکارہ کے لک کو دیکھ کر فینس کےلئے نظر ہٹانا مشکل ہوجاتا ہے ۔

کرینہ کپور کا نام بھی اس فہرست میں شامل ہیں ۔ فینس سالوں سے ان کے لکس کی تعریف کرتے آرہے ہیں ۔

حال ہی میں انہوں نے دوحہ میں جاری ایک پروگرام میں شرکت کی، جہاں وہ بلیو کلر کے کلاسی آوٹ فٹ میں پہنچیں ۔

اداکارہ کرینہ کپور نے انسٹاگرام پر پر اپنے اس لک کی تصاویر فینس کے ساتھ شیئر کی ہیں، جن کو فینس کافی پسند کررہے ہیں ۔

اداکارہ کرینہ کپور کا لک کمال کا نظر آرہا ہے ۔ کرینہ نے حال ہی میں فینس کے ساتھ ایک پوسٹ شیئر کی ہے ۔

تصاویر میں بے بو کا خاص انداز دیکھ کر فینس دیوانے ہوگئے ہیں ۔

پروگرام کے لئے کرینہ کپور نے پیسٹل بلیو ڈیفٹیڈ ڈریس کا انتخاب کیا ۔ اس کے اوپر انہوں نے میچنگ بلیو بلیزر کیری کیا ۔

ہر مرتبہ کی طرح کرینہ نے اس مرتبہ بھی کمال کی اسٹائلنگ کی ہے ۔