شامی کباب بنانے کا طریقہ

جانئے آپ گھر میں لذیذ شامی کباب کیسے بنا سکتے ہیں 

 یہ تمام اجزاء چکن، چنا دال، زیرہ، ادرک، دھنیا، انڈے اور مصالحہ جمع کریں 

پریشر ککر میں تیل، زیرہ اور مصالحہ ڈالیں اور 2-3 منٹ تک ڈھکن رکھے

اب اس مکسچر میں بھیگی ہوئی چنا کی دال اور چکن ڈال کر اچھی طرح ملائے

اس کے بعد پریشر ککر میں گرم پانی ڈالیں اور اسے پکنے دیں

چکن اچھی طرح پکنے کے بعد مکسچر کو جار میں ڈالے

اب اسے اچھی طرح گرینڈر میں پیس لیں اور پیسٹ جیسا بنائے

پیسٹ کا ایک حصہ لیں اور چھوٹی ٹکیاں بنا لیں 

آپ اسے ایئر فریئر یا نان اسٹک پین کا استعمال کرکے پکا سکتے ہیں۔

شامی کباب کو ہری چٹنی اور پیاز کی سلاد کے ساتھ گرم گرم کھائیں