اداکارہ نورا فتیحی نے ب دکھائی ایسی ایسی ادائیں، فینس کے اڑ گئے ہوش

بالی ووڈ  اداکارہ اور ڈانسر نورا فتیحی نے حال ہی میں اپنی کچھ تصاویر سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں

جن میں ان کی ادائیں قابل دید ہیں ۔ اداکارہ کی یہ تصاویر انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا رہی ہیں ۔

اداکارہ نورا فتیحی ان تصاویر میں ایک سے بڑھ کر ایک پوز دیتی نظر آرہی ہیں ۔

اداکارہ نورا فتیحی نے براون کلر کا ٹرٹل نیک فل سلیو باڈی کان گاون پہن رکھا ہے، جس میں وہ کافی بولڈ اور ہاٹ انداز میں پوز دے رہی ہیں ۔

اداکارہ نورا فتیحی نے اپنی ان تصاویر کو کافی دلچسپ کیپشن کے ساتھ شیئر کیا ہے ۔ اداکارہ کا کیپشن بھی لوگوں کا دھیان اپنی جانب کھینچ رہا ہے ۔

اداکارہ نورا فتیحی کی ان تصویر پر ان کے چاہنے والے لکنگ واو، گارجیس، کوئن، مون، اسٹننگ جیسے کمنٹس کرکے اداکارہ کی تعریف کرتے نظر آرہے ہیں ۔

نورا فتیحی نے سال 2014 میں رور فلم سے ڈیبیو کیا تھا۔ اس کے بعد وہ کئی فلموں میں آئٹم سانگ کرکے مشہور ہوئیں ۔

بتادیں کہ اداکارہ نورا فتیحی اب تک کئی ٹی وی شوز، میوزک ویڈیوز، آئٹم سانگ اور فلموں میں نظر آچکی ہیں ۔