زعفران اتنا مہنگا کیوں بکتا ہے؟

زعفران کو بہت فائدہ مند سمجھا جاتا ہے۔

کشمیر میں زعفران کی کاشت ہوتی ہے۔کشمیری زعفران کو جی آئی ٹیگ بھی ملا ہے۔

کشمیری زعفران کو دنیا کا بہترین زعفران سمجھا جاتا ہے۔

ہندوستان میں زعفران کی قیمت 100 روپے سے 400 روپے فی 1 گرام تک ہے۔

زعفران کی کاشت میں بہت کم مشینری استعمال ہوتی ہے۔

زعفران کے پھول سے دھاگے نکالنے کے لیے ہاتھ کا استعمال کرنا پڑتا ہے۔

ایک پھول میں زعفران کے تین نازک دھاگے ہوتے ہیں۔

ایک پودے میں صرف ایک پھول ہوتا ہے۔ پیداوار کم اور طلب زیادہ ہے۔