دودھ میں بھگو کر کھجور کھانے کے یہ 5 فائدے
دودھ میں بھگو کر کھجور کھانے سے جسم کی کمزوری دور ہو جاتی ہے۔
پٹھوں کو طاقت ملتی ہے اور ان کی نشوونما ہوتی ہے۔
جسم میں خون کی کمی پوری ہوجاتی ہے۔
خون کی کمی جیسی بیماریوں سے نجات ملتی ہے۔
ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں۔
جوڑوں کے درد سے نجات دلاتا ہے۔
چہرے کا دوران خون بڑھتا ہے اور جلد چمکدار ہو جاتی ہے۔
ہاضمہ اور آنتوں کی حرکت بہتر ہوتی ہے۔
سردیوں میں ہاضمہ بہتر ہوتا ہے۔
.