مائیگرین سے بچنے کے لیے کچھ غذائیں

ان دنوں بہت سے لوگ مائیگرین کا شکار ہیں۔

یہ غذائیں آپ کو مائیگرین  کے درد کو کم کرنے میں مدد دیں گی۔

اینٹی آکسیڈنٹ والے پھلے کھائیں۔

جیسے کی بلوبیری، دراشے اور سٹرابیری۔

اس کے لیے آپ لونگ بھی کھا سکتے ہیں۔

آپ چاکلیٹ بھی کھا سکتے ہیں۔

اپنے ڈائیٹ میں مچھلی شامل کریں۔

مائیگرین سے نجات کے لیے بادام کھائیں۔

کیلا کھانے سے بھی مائگریں کم ہوتا ہے۔