روزانہ سیب کھانے کے 5 فائدے

سیب کھانے کے بہت سے فائدے ہیں۔

یہ ہمارا ہاضمہ بہتر کرتا ہے۔

اس کے علاوہ دل کی صحت بھی اچھی رہتی ہے۔

سیب کھانے سے جسم میں موجود فری ریڈیکلز ختم ہو جاتے ہیں۔

روزانہ اس کے استعمال سے وزن کنٹرول میں رہتا ہے۔

سیب کھانے سے ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں۔

ذیابیطس کے مریضوں کے لیے اس کا استعمال فائدہ مند ہے۔

سیب کھانے سے بلڈ پریشر، کولیسٹرول اور سوزش کم ہوتی ہے۔