گھریلو علاج سے آپ اپنے دانتوں کو چمکدار بنا سکتے ہیں

دانت ہماری مسکراہٹ کو مزید دلکش بناتے ہیں۔

دانت ہماری خوبصورتی کو بڑھانے کا کام کرتے ہیں۔

دانتوں کے پیلے ہونے کی بہت سی وجوہات ہیں۔

جیسے سگریٹ نوشی، منہ کی ناقص صفائی، جینیات یا آپ کی خوراک۔

گھریلو علاج سے آپ اپنے دانتوں کو چمکدار سفید بنا سکتے ہیں۔

لیموں اور سنترےکے چھلکے چبا لیں یا دانتوں پر رگڑیں۔

ٹوتھ پیسٹ اور برش پر ایک چٹکی بیکنگ سوڈا لگائیں۔

آدھا چائے کا چمچ نمک میں سرسوں کے تیل کے چند قطرے ملائیں۔

اب اس مکسچر سے اپنے دانتوں پر ہلکے سے مساج کریں۔