شہتوت ایک چھوٹا رسیلی پھل ہے

یہ رس دار پھل ذیابیطس سمیت کئی بیماریوں کا علاج ہے۔

یہ پھل ہماری صحت کے لیے بہت فائدہ مند ہے۔

یہ پھل ہماری قوت مدافعت بڑھانے میں کارآمد ہے۔

اس کے علاوہ یہ جلد اور بالوں کے لیے بھی بہت فائدہ مند ہے۔

اس پھل کے استعمال سے جسم میں سوزش کم ہوتی ہے۔

اس کے علاوہ دل کے امراض کا خطرہ بھی کم ہوجاتا ہے۔

یہ وزن کم کرنے میں بھی مددگار سمجھا جاتا ہے۔

جگر اور گردے سے متعلق مسائل میں بھی موثر ہے۔