رائزنگ بھارت  سمٹ میں شرکت کے لئے پہنچے  وزیراعظم نریندر مودی

رائزنگ بھارت سمٹ  میں  وزیراعظم نریندرمودی کررہے ہیں خطاب۔

ہم اگلے 25 سال کاروڈ میپ بنارہے ہیں اور اپنے تیسرے ٹارم کے پہلے 100 دن کا پلان بھی بنا رہے ہیں:پی ایم مودی۔

وزیراعظم نریندر مودی نے 2019میں رائزنگ بھارت میں شرکت کے بعد کیے گئے بالا کوٹ ایئر اسٹرئیک کو یاد کیاہے۔

آج بھارت کا یقین ہر بھارتی میں جھلکتا ہے، پوری دنیا آج دیکھ رہی ہے کہ گزشتہ 10 سال میں بھارت نے کتنی بڑی تبدیلیاں کی ہیں: پی ایم مودی۔

وزیراعظم نریندرمودی نے کہا نیت صحیح تو کام صحیح۔

آج اس سمٹ میں کئی مشہور شخصیات نے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔

نیوز 18 کے خصوصی پروگرام 'رائزنگ بھارت-2024' کا اسٹیج بدھ کو دوسرے دن بھی سجا رہا۔