بچوں کو روزانہ 1 گلاس دودھ پلانے کے 5 فائدے

ہڈیوں کے امراض کا خطرہ کم ہوجاتا ہے۔

ہڈیوں اور دانتوں کو مضبوط بنانے میں مدد کرتا ہے۔

قوت مدافعت بڑھانے میں مدد کرتا ہے۔

بلڈ پریشر کو کنٹرول میں رکھتا ہے۔

ہائیڈریشن سے بچاتا ہے۔

پٹھوں کو صحت مند بناتا ہے۔

دودھ سے بچے کو طاقت ملتی ہے اور اس کا میٹابولزم بھی ٹھیک رہتا ہے۔

پروٹین قد بڑھانے میں موثر ہے۔