اداکارہ عرفی جاوید نے اب انوکھی آوٹ فٹ میں دکھائی ایسی ادائیں، فینس کو نہیں ہوپارہا یقین

ٹی وی اداکارہ عرفی جاوید اپنی عجیب و غریب ڈریس اور اداوں کے لئے کافی مشہور ہیں ۔ 

سوشل میڈیا پر سرگرم رہنے والی عرفی جاوید آئے دن اپنی تصویریں شیئر کرکے اپنے چاہنے والوں کا دھیان کھینچتی رہتی ہیں ۔

اداکارہ عرفی جاوید نے ایک مرتبہ پھر لال رنگ کا انوکھا آوٹ فٹ پہن کر فوٹوشوٹ کروایا ہے اور ایک سے بڑھ کر ایک پوز دئے ہیں ۔

اداکارہ عرفی جاوید نے اپنی تصویروں کو انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کیا ہے ، جنہیں دیکھ کر فینس فدا ہورہے ہیں ۔ اداکارہ کی ہر ایک تصویر کافی وائرل ہورہی ہے۔

اداکارہ عرفی جاوید نے اپنی تصویروں کو انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کیا ہے ، جنہیں دیکھ کر فینس فدا ہورہے ہیں ۔ اداکارہ کی ہر ایک تصویر کافی وائرل ہورہی ہے۔

اداکارہ عرفی جاوید کی تصاویر کو دیکھ کر ان کے فینس تعریف کررہے ہیں ۔ وہیں ہمیشہ کی طرح اداکارہ اس مرتبہ بھی ٹرول کے نشانے پر آگئی ہیں ۔

اداکارہ عرفی جاوید کی تصاویر کو دیکھ کر ایک یوزر نے لکھا : یہ لال پری کہیں اڑ نہ جائے ۔ وہیں ایک اور یوزر نے لکھا: ان کا الگ ہی ڈراما رہتا ہے ۔ 

اسی طرح کچھ یوزرس اداکارہ کو ٹرول کرنے کی کوشش کررہے ہیں ۔

عرفی جاوید کے اوتار کو دیکھ اداکارہ کے فینس میں ایک بار پھر کھلبلی مچ گئی ہے ۔ انٹرنیٹ پر تصاویر چھا گئی ہیں ۔

بتادیں کہ اداکارہ عرفی جاوید اکثر و بیشتر اپنے بولڈ انداز سے قہرڈھاتی رہتی ہیں ۔ اداکارہ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں ۔