اداکارہ حنا خان کے اس لک کو دیکھ کر فینس کے اڑے ہوش! دیکھئے تصاویر

اداکارہ حنا خان جب بھی ساڑی پہن کر کیمرے کے سامنے آتی ہیں تو منٹوں میں لوگوں کے دلوں کو دھڑکا جاتی ہیں ۔

اداکارہ نے اسٹریپی بلاوز کے ساتھ ریڈ کلر کی پرنٹیڈ ساڑی پہن کر قہر ڈھایا ہے ۔ اداکارہ کے لک کو دیکھ کر ہرکوئی ان کا دیوانہ ہورہا ہے ۔

اداکارہ حنا خان نے ریڈ کلر کی وہائٹ اور بلیک پرنٹ کی ساڑی پہن رکھی ہے۔

ساتھ ہی ایسا لک اختیار کررکھا ہے کہ لوگ ان کے اس لک کو دیکھ کر اپنے دلوں پر قابو نہیں کر پارہے ہیں ۔

ریڈ پرنٹیڈ ساڑی کے ساتھ اداکارہ حنا خان نے بلیک کلر کا ٹیوب اسٹائل اسٹریپی بلاوز لو نیک لائن پہن رکھا ہے ۔

یہ بلاوز اداکارہ کے اس ساڑی لک کو اور بھی زیادہ پرکشش بنا رہا ہے ۔

اپنے لک کو پورا کرنے کے لئے حنا خان نے آکسیڈینٹ جویلری کا انتخاب کیا ۔ اداکارہ نے کان میں بڑے بڑے جھمکے پہن رکھے ہیں اورہاتھوں میں چھوڑے کڑے پہنے ہوئے ہیں ۔

اداکارہ نے اپنے اس لک کی کئی کلوز اپ تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں ان کے کجرارے نین اور ماتھے پر بلیک کلر کی بندی کافی خوبصورت لگ رہی ہے ۔

اپنے لک کو پورا کرنے کے لئے اداکارہ حنا خان نے چہرے پر سٹل میک اپ اور بالوں کو کھلا رکھ کر ایسا قہر ڈھا رہی ہیں کہ فینس ان کے چہرے سے نظریں نہیں ہٹا پارہے ہیں ۔