گردے کی پتھری کیوں بنتی ہے؟ 6 اہم وجوہات پڑھیں!

گردے میں تحلیل شدہ معدنیات کے جمع ہونے سے پتھری بنتی ہے۔

جس کی وجہ سے لوگوں کو ناقابل برداشت تکلیف ہونے لگتی ہے۔

نوجوانوں میں گردے کی پتھری کا مسئلہ تیزی سے بڑھ رہا ہے۔

ہیلتھ لائن کے مطابق کم پانی پینے سے پتھری بن سکتی ہے۔

موٹاپا گردے کی پتھری کا خطرہ بڑھاتا ہے۔

خراب طرز زندگی بھی اس مسئلے کا سبب بن سکتا ہے۔

زیادہ یورک ایسڈ گردے کی پتھری بنا سکتا ہے۔

بہت سی دوائیں لینے سےبھی  گردے کی پتھری بن سکتی ہے۔