اداکارہ الایا ایف برالیٹ اور پینٹ میں دکھائی ایسی ادائیں، دیکھئے تصاویر

اداکارہ  ان دنوں اپنی فلم بڑے میاں چھوٹے میاں کو لے کر سرخیوں میں ہیں اور وہ آئے دن اپنی ایک سے بڑھ کر ایک گلیمرس تصاویر فینس کے ساتھ شیئر کرتی نظر آرہی ہیں ۔ 

اپنی تازہ تصاویر سے الایا ایف انٹرنٹ پر آگ لگاتی نظرآرہی ہیں ۔

ان تصاویر میں الایا ایف آف وہائٹ لیف ڈیزائن والی برالیٹ اور پینٹ میں کافی خوبصورت لگ رہی ہیں، جنہیں دیکھنے کے بعد فینس کی سانسیں تھم گئی ہیں ۔

تصاویر میں الایا ایف کسی انڈور سیٹ اپ میں صوفے پر بیٹھ کر ایک سے بڑھ کر ایک پوز دیتی نظر آرہی ہیں ۔

اداکارہ الایا ایف کی تصاویر میں اپنا کروی فیگر بھی جم کر فلانٹ کرتی نظر آرہی ہیں، جس نے فینس کے دلوں کی دھڑکنوں کو بڑھا دیا ہے۔

ادکارہ الایا ایف کی ان تصویروں پر ان کے چاہنے والے بیوٹیفل، سو پریٹی، بیوٹی لائیک پری جیسے کمنٹس کرکے اداکارہ کی تعریف کرتے نظر آرہے ہیں ۔

بتادیں کہ اداکارہ الایا ایف نے بھلے ہی کم ہی فلموں میں کام کیا ہو، لیکن سوشل میڈیا پر ان کا کافی جلوہ ہے۔

اداکارہ الایا ایف کی سوشل میڈیا پر زبردست فین فالوئنگ ہے ۔