بھومی کی نئی تصاویر دیکھ کر سوشل میڈیا یوزرس انہیں کافی ٹرول کررہے ہیں

اداکارہ بھومی پیڈنیکر نے ایک ایک مرتبہ پھر نئے طرح کی ڈریس پہنی اور ان کی تصویریں وائرل ہورہی ہیں ۔

بھومی کی نئی تصاویر دیکھ کر سوشل میڈیا یوزرس انہیں کافی ٹرول کررہے ہیں ۔

بالی ووڈ اداکارہ بھومی پیڈنیکر اپنی بہترین اداکاری کیلئے انڈسٹری میں مشہور ہیں ۔ بھومی پیڈنیکر کی فلموں کا فینس بے صبری سے انتظار کرتے ہیں ۔

وہیں اداکارہ کو ان کی اترنگی ڈریس کیلئے بھی جانا جاتا ہے ۔ بھومی پیڈنیکر اکثر اپنی بولڈ اور انوکھی ڈریس سے فینس کا دھیان کھینچتی رہتی ہیں ۔

اداکارہ بھومی پیڈنیکر نے ایک ایک مرتبہ پھر نئے طرح کی ڈریس پہنی اور ان کی تصویریں وائرل ہورہی ہیں ۔

بھومی کی نئی تصاویر دیکھ کر سوشل میڈیا یوزرس انہیں کافی ٹرول کررہے ہیں ۔

اداکارہ بھومی پیڈنیکر کی تصاویر سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔ بھومی پیڈنیکر کی ادائیں فینس کو دیوانہ بنا رہی ہیں ۔

ادکارہ بھومی پیڈکر کی ڈریس کی بات کریں تو انہوں نے وہائٹ کلر کی ڈریس پہن رکھی ہیں، جو کافی بولڈ اور گلیمرس ہے ۔

اداکارہ بھومی پیڈنیکر کی ڈریس فینس کو پسند آرہی ہے تو وہیں بھومی پیڈنیکر کو جم کر ٹرول بھی کیا جارہا ہے ۔