وزن کم کرنے کے لیے یہ 5 خشک میوہ جات کھائیں
موٹاپا آج کے دور میں ایک بڑا مسئلہ ہے۔
جس کی سب سے بڑی وجہ غیر صحت مند طرز زندگی ہے۔
کچھ خشک میوہ جات ہیں جو وزن کم کرنے میں مدد دیتے ہیں۔
کشمش میں اومیگا تھری فیٹی ایسڈز اور پروٹین کی مقدار زیادہ ہوتی ہے۔
.
انجیر میں موجود فائبر بھوک کو کنٹرول کرنے میں مددگار ہے۔
بادام کا استعمال کولیسٹرول کی مقدار کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔
کھجور میں فائبر کی مناسب مقدار پائی جاتی ہے۔
.