اداکارہ جھانوی کپور نے ساڑی میں دکھائی ایسی ادائیں،  دیکھئے تصاویر

خوبصورت اداکارہ جھانوی کپور سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ور انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی ہیں، جن میں ان کا لک قابل دید ہوتا ہے ۔

ادکارہ نے ایک مرتبہ پھر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں ان کا ہر انداز قابل دید ہے ۔

تصاویر میں اداکارہ جھانوی کپور ریڈ اینڈ بلیو کلر کی ساڑی اور ڈیزائنر شیمری بلاوز میں نظر آرہی ہیں ، جس کے پیچھے 6 ماہی لکھا ہوا ہے ۔

اداکارہ جھانوی کپور کی قاتلانہ ادائیں اور کمال کا ایٹی ٹیوڈ دیکھ کر فینس ان کے دیوانے ہوگئے ہیں ۔ اداکارہ کی جم کر تعریف کرتے نظر آرہے ہیں ۔

اداکارہ جھانوی کپور نے اپنی ان تصاویر کو سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے اور انہوں نے کیپشن میں لکھا: ٹریلر ڈے اور ایک ریڈ ہارڈ ایموجی بھی شیئر کیا ہے ۔

گلاسی میک اپ لک کے ساتھ میچ کرتے ہوئے اداکارہ جھانوی کپور نے اس دوران اپنے بالوں کو پیچھے کی طرف کھلا چھوڑ رکھا ہے، جو ان کے لک کو مزید گلیمرس بنا رہا ہے ۔

اداکارہ جھانوی کپور کی تصاویر کو دیکھ کر ان کے فینس دیوانے ہورہے ہیں اور تابڑتوڑ کمنٹس کرہے ہیں ۔

فینس گارجیس، نائس، اینجل اور سپر پریٹی جیسے کمنٹس کرتے نظر آرہے ہیں ۔