اداکارہ دشا پٹانی نے چھوٹی سی ڈریس میں کرایا فوٹوشوٹ، دیکھئے تصاویر

بالی ووڈ انڈسٹری کی مشہور اداکارہ دشا پٹانی سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔

دشا پٹانی نے ایک مرتبہ پھر خاص طرح کی منی ڈریس پہن کر فوٹوشوٹ کروایا ہے اور تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں ۔

اداکارہ دشا پٹانی کی تصویریں دیکھ کر ان کے فینس کے دلوں کے دھڑکنیں بڑھ گئی ہیں اور وہ اپنی پسندیدہ اداکارہ کی تصویروں کو پسند کررہے ہیں ۔

اداکارہ دشا پٹانی نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر نئے فوٹوشوٹ کی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں۔ دشا پٹانی کی نئی تصویریں دیکھ کر ان کے فینس کے ہوش اڑ گئے ہے ۔

اداکارہ دشا پٹانی نے فوٹوشوٹ کے دوران بلیک کلر کی منی ڈریس پہنی ہوئی ہے اور اس پر ریڈ کلر ہارٹ بنے ہوئے ہیں ۔ دشا پٹانی پر ان کی یہ ڈریس کافی اچھی لگ رہی ہے ۔

اداکارہ دشا پٹانی کی نئی تصویریں سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں ۔ دشا پٹانی کی ایک ایک ادا کو دیکھ کر ان کے فینس آہیں بھرنے پر مجبور ہورہے ہیں ۔

اداکارہ دشا پٹانی کی ان کے انسٹاگرام اکاونٹ پر زبردست فالوئنگ ہے اور ان کی پوسٹ آتے ہی وائرل ہوجاتی ہے ۔

دشا پٹانی کو 61 ملین سے زیادہ لوگ فالو کرتے ہیں ۔

آپ کو بتادیں کہ اداکارہ دشا پٹانی اکثر اپنے لکس سے فینس کو دیوانہ بناتی ہوئی دکھائی دیتی ہیں ۔