فیشن شو میں اداکارہ عالیہ بھٹ نے آف شولڈر ڈریس میں ڈھایا قہر

اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنے انسٹاگرام پر کچھ تصویریں شیئر کی ہیں، جن میں وہ کافی گلیمرس اور خوبصورت لگ رہی ہیں ۔

ان تصویروں میں عالیہ بھٹ کی ہر ایک ادا قابل تعریف ہے ۔ اداکارہ کی تصاویر جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔

دراصل عالیہ بھٹ کی یہ تصویریں گوچی کروز 2025 فیشن شو کی ہیں، جہاں عالیہ نے جم کر حسن کا جلوہ بکھیرا ۔

ان تصویروں میں عالیہ بھٹ کافی اسٹائلش اور گارجیس لگ رہی ہیں اور فینس ان کے اس لک پر دل ہار بیٹھے ہیں ۔

گوچی کروز 2025 فیشن شو کے دوران عالیہ بھٹ ڈارک پرپل آف شولڈر ڈریس میں قہر ڈھاتی ہوئی نظرآرہی ہیں ۔

اداکارہ عالیہ بھٹ نے اس اپنے ایلیگینٹ لک کو بلیک پرس اور بلیک ہیلس کے ساتھ کم از کم ایکسسریز کے ساتھ مکمل کیا ہے ۔

اسموکی اینڈ نیوڈ میک اپ لک کے ساتھ میچ کرتے ہوئے عالیہ بھٹ نے اس دوران اپنے بالوں کو ایک چوٹی میں باندھا تھا ۔

بتادیں کہ اداکارہ عالیہ بھٹ کے علاوہ کئی بالی ووڈ اسٹارز بھی اس فیشن شو میں پہنچے تھے ۔