گرمیوں میں شہتوت کھانے کے حیران کن فائدے

گرمیوں میں کئی اقسام کے پھل مارکیٹ میں آنا شروع ہو گئے ہیں۔

شہتوت بھی ان میں سے ایک ہے۔

اس کے استعمال سے بہت سے مسائل حل ہو جاتے ہیں۔

اس کے استعمال سے پیٹ کے درد، سوجن اور اپھارہ سے نجات مل سکتی ہے۔

اس سے قبض اور ہاضمے سے متعلق مسائل سے نجات ملتی ہے۔

یہ کینسر کے خلیات کو کم کرنے میں مددگار ہے۔

اس کے استعمال سے یادداشت تیز ہو جاتی ہے۔

اس کا رس پینا ذیابیطس ٹائپ ٹو سے بچاتا ہے۔