اداکارہ جیکلین فرنانڈیز نے  دکھائی ایسی ادائیں، فینس کے اڑ گئے ہوش

بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ جیکلین فرنانڈیز سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور وہ اکثر اپنے لک سے انسٹاگرام پر دھمال مچاتی نظر آرہی ہیں ۔

تصاویر میں جیکلین فرنانڈیز کی ہاٹنیس دیکھ کر فینس کے پسینہ چھوٹ گئے ہیں ۔

ان تصاویر میں اداکارہ جیکلین فرنانڈیز باڈی کان گاون میں ہاٹنیس کا تڑکا لگاتی نظر آرہی ہیں، جن پر فینس کا زبردست ردعمل دیکھنے کو مل رہا ہے ۔

اداکارہ جیکلین فرنانڈیز ایک سے بڑھ کر ایک پوز دیتی دکھائی دے رہی ہیں اور جم کر اپنا کروی فیگر فلانٹ کر رہی ہیں ۔

اداکارہ جیکلین فرنانڈیز کی ان تصویروں پر ان کے لاکھوں فینس لکس امیجنگ، سو پریٹی، گارجیس ، سلیئنگ، بیوٹیفل اور اسٹننگ جیسے کمنٹس کرتے نظر آرہے ہیں ۔

ان تصویروں میں جیکلین فرنانڈیز کی ایک ایک ادا قاتلانہ ہے، جس کو دیکھ کر فینس دیوانہ ہورہے ہیں ۔

اداکارہ جیکلین فرنانڈیز سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں ۔

سوشل میڈیا پر جیکلین فرنانڈیز کبھی اپنے روایتی لک، کبھی گلیمرس انداز تو کبھی بولڈ اوتار میں تہلکہ مچاتی رہتی ہیں ۔