عرفی جاوید نے پھر مچایا تہلکہ، لوگوں نے پکڑ لیا سر! دیکھئے تصاویر

اداکارہ عرفی جاوید اپنے اترنگی فیشن اور ڈریسنگ سینس کو لے کر اکثر سرخیوں میں رہتی ہیں ۔

عرفی جاوید کی تصویریں سوشل میڈیا پر اکثر وائرل ہوتی ہیں اور لوگ ان پر جم کر اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہیں ۔

عرفی جاوید ایک مرتبہ پھر پیپرازی کے کیمرے میں قید ہوئی ہیں اور لوگوں کا دھیان کھینچا ۔

دراصل اداکارہ عرفی جاوید کدو کا پرس بناکر سڑک پر نکلی تھیں اور لوگوں کا دھیان اپنی طرف کھینچا ۔ 

عرفی جاوید کو دیکھتے ہی پیپرازی کے کیمرے ایکٹیو ہوگئے ۔ اداکارہ کا اترنگی انداز لوگوں کا دھیان اپنی جانب کھینچ رہا ہے ۔

عرفی جاوید کی ڈریس نے اس مرتبہ دھیان نہیں کھینچا بلکہ ان کے ہینڈ پرس پر لوگوں کی نظریں مرکوز ہوگئیں ۔

عرفی جاوید نے کدو سے بنا ہوا ہینڈ پرس لے رکھا تھا ۔

اداکارہ عرفی جاوید نےہاتھ میں کدو والا ہینڈ بیگ لے کر ایک سے بڑھ کر ایک پوز دئے ۔ عرفی جاوید کا یہ انداز سوشل میڈیا پر موضوع بحث بن گیا ہے ۔

اداکارہ عرفی جاوید کے آوٹ فٹ کی بات کریں تو انہوں نے شارٹ ڈریس پہن رکھی تھی اور اوپر سے سویٹر پہنا ہوا تھا ۔ ع

عرفی جاوید کے لک پر لوگ جم کر کمنٹس کررہے ہیں ۔