اداکارہ عرفی جاوید نے اب دکھایا ایسا اوتار،  دیکھئے تصاویر

ٹی وی اداکارہ عرفی جاوید اپنے فیشن سینس سے لوگوں کو دیوانہ بنا لیتی ہیں  ۔

 کئی مرتبہ بگ باس او ٹی ٹی اسٹار اس کو لے کر جم کر ٹرول بھی ہوتی ہیں

عرفی جاوید ایک مرتبہ پھر اپنے نئے لک میں نظر آئی ہیں ۔

عرفی جاوید نے اس مرتبہ کچھ ایسا کردیا ہے جسے دیکھنے کے بعد ہر کوئی حیران نظرآرہا ہے ۔

اداکارہ عرفی جاوید کا نیا لک سوشل میڈیا پر آتے ہی چھا گیا ہے ۔

عرفی جاوید کے نئے لک کو دیکھنے کے بعد فینس اور ٹرول دونوں ہی دیکھتے رہ گئے ۔

اداکارہ عرفی جاوید بلیک کلر کی ڈریس میں نظر آرہی ہیں ۔ عرفی کی ڈریس میں ان کے کندھے پر تار کی مدد سے ڈریس کو منفرد لک دیا گیا ہے ۔

عرفی جاوید کے اس وائرل ہورہے لک میں دو کتوبر بھی اڑتے ہوئے نظر آئے ، جس کو دیکھنے کے بعد لوگ عرفی جاوید کی ڈریس کودیکھتے ہی رہ گئے ۔

اداکارہ عرفی جاوید کی یہ منفرد ڈریس جہاں فینس کو کافی پسند آرہی ہے تو وہیں ٹرولس اداکارہ کا جم کر مذاق اڑاتے بھی نظر آرہے ہیں ۔

اداکارہ عرفی جاوید کے اس وائرل ہورہے لک پر فینس اور ٹرولس دونوں جم کر کمنٹس کررہے ہیں ۔

بتادیں کہ اداکارہ عرفی جاوید اکثر و بیشتر اپنے بولڈ انداز سے قہرڈھاتی رہتی ہیں ۔

اداکارہ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں ۔