کچھ اس انداز میں پروگرام میں پہنچ گئی یہ مشہور اداکارہ، تصاویر وائرل

بالی ووڈ اداکارہ تمنا بھاٹیہ موقع ملتے ہی بالکل الگ فیشن ٹرائی کرتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر ان کا لک جم کر وائرل ہورہا ہے ۔

 اپنی فلم کے ایک پروگرام میں پہنچی تمنا بھاٹیہ نے کچھ ایسا پہنا کہ دیکھتے ہی دیکھتے ان کا لک وائرل ہوگیا ہے ۔

اداکارہ تمنا بھاٹیہ نے اپنے اس لک کی کچھ تصاویر انسٹاگرام پر بھی شیئر کی ہیں، جس میں وہ کمال کی حسین دکھ رہی ہیں ۔

دھوتی کے ساتھ بلیزر پہنے ان کا لک کافی گلیمرس دکھ رہا ہے ۔

اداکارہ تمنا بھاٹیہ نے براون کلر کے بلیزر کے ساتھ گولڈن زری اور بیج کلر کی دھوتی پہن رکھی ہے ۔

ایمبرائیڈری والا ڈیپ نیک بلاوز ان کے لک کا گلیمرس اور ہاٹ بنا رہا ہے ۔

اداکارہ تمنا بھاٹیہ نے دھوتی کے ساتھ بنی ہائی سلٹ لک کو سیسی بنانے کیلئے کافی ہے ۔ اداکارہ کی تصاویر جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔

اداکارہ تمنا بھاٹیہ نے انسٹاگرام پر اپنے تازہ لک کی تصاویر شیئر کی ہیں ، جس کو دیکھنے کے بعد فینس کریزی ہوگئے ہیں ۔

اداکارہ تمنا بھاٹیہ کی تصاویر دیکھ کر فینس جم کر تعریف کررہے ہیں ۔ تصاویر کچھ ہی دیر میں وائرل ہوگئی ہے ۔