ویرات کوہلی کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا ریکارڈ

کوہلی نے اپنا پہلا میچ 2010  ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں زمبابوے کے خلاف کھیلا تھا۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ ویرات کے پاس ہے۔

انہوں نے 25 اننگز میں 81.50 کی اوسط سے رنز بنائے ہیں۔

وراٹ نے  ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ 1141 رنز بنائے ہیں۔

کوہلی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں 14 مرتبہ 50 کے ہندسے کو چھونے میں کامیاب رہے ہیں۔

وہ 7 بار پلیئر آف دی ٹورنامنٹ منتخب ہو چکے ہیں۔

ویرات پاکستان کے خلاف 300 رنز بنانے والے واحد کھلاڑی ہیں۔

اس ٹورنامنٹ میں انہوں نے 4 بار پاکستان کے خلاف 50 پلس سکور بنائے۔

پاکستان کے خلاف ان کا بہترین اسکور 78* رنز رہا ہے۔