منی باڈی کان ڈریس میں اس حسینہ نے گرائی حسن کی بجلیاں، دیکھئے تصاویر

بالی ووڈ اداکارہ اننیا پانڈے گزشتہ کئی دنوں سے اپنی ذاتی زندگی کی وجہ سے سرخیوں میں چھائی ہوئی ہیں ۔

اداکارہ کے بریک اپ کی خبریں سوشل میڈیا پر جم کر گردش کررہی ہیں ۔

اداکارہ نے آدتیہ رائے کپور سے بریک اپ پر اب تک کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا ہے۔

لیکن ان سب کے درمیان اداکارہ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم ہوگئی ہیں اور تقریبا ہر روز اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کررہی ہیں ۔

اداکارہ اننیا پانڈے نے حال ہی میں اپنے آفیشیل انسٹاگرام اکاونٹ پر کچھ تصویریں شیئر کی ہیں، جنہیں دیکھ کر فینس تعریفوں کے پل باندھتے نہیں تھک رہے ہیں ۔

اداکارہ اننیا پانڈے اپنی نئی تصاویر میں پنک کلر کی منی ڈریس پہن کر پراعتماد انداز میں اپنی ادائیں دکھاتی نظر آرہی ہیں ۔

اداکارہ اننیا پانڈے نے پنک کلر کی شیمری منی ڈریس پہن رکھی ہے ۔ پنک کلر کی ڈریس کے ساتھ اداکارہ نے اپنے میک اپ کو کافی سافٹ رکھا ہے ۔

اداکارہ اننیا پانڈے نے پنک گلاسی لپ شیڈ کیری کیا ہے اور اپنے بالوں کو ویوی لک میں کھلا چھوڑ رکھا ہے ۔

اداکارہ اننیا پانڈے کی تصاویر پر فینس کے ساتھ ساتھ کئی سلیبریٹیز نے بھی کمنٹ کیا ہے ۔

 سہانا کے علاوہ کئی دیگر سلیبریٹیز نے بھی کمنٹ کیا ہے ۔