اداکارہ اننیا پانڈے نے گلیمرس بلیک ڈریس میں ڈھایا قہر، دیکھئے تصاویر

بالی ووڈ اداکارہ اننیا پانڈے نے ایک مرتبہ پھر اپنے گلیمرس انداز سے سوشل میڈیا کی پوری لائم لائٹ کھینچ لی ہے ۔

 اداکارہ نے حال ہی میں انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جنہیں دیکھ کر فینس تعریف کرتے نہیں تھک رہے ہیں ۔

اداکارہ اننیا پانڈے نے نئے فوٹوشوٹ میں اپنی ایک سے بڑھ کر ایک ادائیں دکھائی ہیں ۔

اداکارہ نے بلیک کلر کی نیٹ والی ڈریس پہن رکھی ہے ۔

اداکارہ اننیا پانڈنے نے کانوں میں لانگ ہینگنگ ڈائمنڈ ایئررنگس کیری کئے ہیں ۔ اس کے علاوہ اداکارہ نے کسی بھی طرح کے زیورات نہیں پہن رکھے ہیں ۔

اداکارہ اننیا پانڈے نے اسٹائلش ڈریس کے ساتھ ساتھ اپنا میک اپ بھی کافی سافٹ رکھا ہے ۔ صرف آنکھوں کو اننیا نے ہائی لائنتر سے ہائی لائٹ کیا ہے ۔

اداکارہ اننیا پانڈے نے اپنے بالوں کو ویوی لک میں کھلا چھوڑ کر اسٹائلس کیا ہے ۔ اداکارہ نے جم کر اپنے حسن کا جلوہ بکھیرا ہے ۔

بتادیں کہ اداکارہ اننیا پانڈے گزشتہ کچھ دنوں سے اپنی پروفیشنل لائف سے زیادہ ذاتی زندگی کی وجہ سے سرخیوں میں چل رہی ہیں ۔

وہیں اگر اداکارہ اننیا پانڈے کے ورک فرنٹ کی بات کریں تو اس وقت ان کے پاس کئی فلمیں پائپ لائن میں ہے ۔

لد ہی اداکارہ کنٹرول ٹائٹل سے بن رہی فلم میں نظر آنے والی ہیں ۔