گرمیوں میں یہ انتہائی صحت بخش پھل ضرور کھائیں
گرمیوں میں بہت سے پھل بازار میں دستیاب ہوتے ہیں۔
خربوزہ بھی ان میں سے ایک ہے۔
اس کے استعمال سے کئی بیماریوں کا خطرہ کم ہوجاتا ہے۔
یہ جسم کو ٹھنڈا کرنے کا کام کرتا ہے۔
خربوزہ قوت مدافعت کو بھی بڑھاتا ہے۔
اس پھل کے استعمال سے جسم ہائیڈریٹ رہتا ہے۔
اس کے علاوہ اس کے بیج بھی بہت فائدہ مند مانے جاتے ہیں۔
گرمیوں میں یہ پھل صحت کے لیے کافی فائدہ مند ثابت ہوتا ہے۔
.