اداکارہ دشا پٹانی کا ہر انداز لاجواب ہوتا ہے

ہاٹ اینڈ بیوٹیفل اداکارہ دشا پٹانی کا ہر انداز لاجواب ہوتا ہے۔

دیشا نے اپنے فنی انتخاب میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔

اس نے پیسٹل بلیو منی ڈریس، سلور اسٹریپ اور لائٹ گلیم میک اپ سے شائقین کو اپنی طرف متوجہ کیا۔

اداکارہ دشا پٹانی نے اس دوران فینس کی دھڑکنوں کو بڑھا دیا ہے ۔

دیشا نے سنہری  لباس پہن کر اپنی شکل کو مزید نکھارا۔

اداکارہ دشا پٹانی کی ان کے انسٹاگرام اکاونٹ پر زبردست فالوئنگ ہے اور ان کی پوسٹ آتے ہی وائرل ہوجاتی ہے ۔

دشا پٹانی کو 61 ملین سے زیادہ لوگ فالو کرتے ہیں ۔

آپ کو بتادیں کہ اداکارہ دشا پٹانی اکثر اپنے لکس سے فینس کو دیوانہ بناتی ہوئی دکھائی دیتی ہیں ۔ ۔