گرمیوں میں شہد کا استعمال ہیٹ اسٹروک کے اثر کو کم کرتا ہے

شہد صحت کے لیے بہت فائدہ مند ہے۔

یہ وٹامنز اور منرلز سے بھرپور ہوتا ہے۔

ایسے میں گرمی کے موسم میں اس کا استعمال بہت فائدہ مند ہے۔

گرمیوں میں شہد کا استعمال ہیٹ اسٹروک کے اثر کو کم کرتا ہے۔

اس سے بیماریوں سے لڑنے میں مدد ملتی ہے۔

اس کے استعمال سے جسم بھی ڈیٹاکس ہو جاتا ہے۔

یہ وزن کم کرنے میں بھی موثر ہے۔

شہد آنکھوں کی بینائی کو بھی بہتر بناتا ہے۔