مچھلی کھانے  کے بے شمار فائدے

مچھلی ایک ایسی غذاہے جس میں قدرت نے بے شمار فوائد رکھے ہیں۔

لوگ عام طور پر مچھلی کا گوشت کھانا پسند کرتے ہیں۔

مچھلی کے گوشت میں بہترین معیار کا پروٹین پایا جاتا ہے۔

چربی والی مچھلی اور اس کی جِلد اومیگا تھری فیٹ حاصل کرنے کا اچھا ذریعہ ہے۔

اومیگا فیٹ ہمارے جسم میں بہت سے اہم کام سرانجام دیتی ہے۔

یہ خاص طور پر دماغ کے لیے انتہائی مفید چیز ہے اور دماغ سے منسلک بیماریاں جن میں ڈپریشن، انزائٹی، کینویژن وغیرہ شامل ہیں۔

جوڑوں کا درد ایک انتہائی تکلیف دہ بیماری ہے جو انسان کو معذور بنا کر رکھ دیتی ہے۔

مچھلی   میں موجود چکنائی کو اگر روزانہ کی خوراک میں شامل کر لیا جائے تو یہ بیماریاں جسم کو نقصان پہنچانے کے قابل نہیں رہتیں۔