انگور کے استعمال سے آپ کا جسم ہائیڈریٹ رہتا ہے

انگور میں موجود اجزاء جِلد سے متعلق مسائل کو کم کرنے میں مدد کرتے ہیں۔

اس پھل  کے باقاعدگی سے استعمال سے آپ کئی بیماریوں سے بچ سکتے ہیں۔

یہ آنکھوں کو فری ریڈیکلز سے ہونے والے نقصان سے بھی بچاتا ہے۔

انگور بہت سے غذائی اجزاء سے بھرپور ہوتے ہیں۔

یہ قبض کے مسئلے سے نجات دلانے میں موثر ہے۔

دمہ کے امکانات کو بھی کم کرتا ہے۔

اس کے استعمال سے آپ کا جسم ہائیڈریٹ رہتا ہے۔

اس کے استعمال سے پھیپھڑوں میں پانی کی کمی پوری ہو جاتی ہے۔