اداکارہ نے بلیک ڈریس میں دکھایا گلیمرس اوتار، فینس نے کہہ ڈالی اتنی بڑی بات

اداکارہ اور ماڈل امائرہ دستور کسی تعارف کی محتاج نہیں ہیں ۔ 

وہ ہمیشہ ہی اپنے کام اور گلیمرس انداز کی وجہ سے چھائی رہتی ہیں ۔

اداکارہ امائرہ دستور نے حال ہی میں انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں ۔ 

بلیک آوٹ فٹ میں ان کا تازہ گلیمرس لک دیکھنے کو مل رہا ہے ۔

اداکارہ امائرہ دستور ہندی فلموں کے ساتھ ساتھ پنجابی اور ساوتھ انڈسٹری میں بھی کافی سرگرم ہیں ۔

امائرہ دستور فلموں کے ساتھ ساتھ آج بھی ماڈلنگ دنیا میں سرگرم ہیں ۔ انسٹاگرام پر سامنے آئی ان کی تصاویر یہ بات ثابت کرتی ہیں ۔

وہیں اگر اداکارہ امائرہ دستور کے کریئر کی بات کریں تو اداکارہ نے منیش تیواری کی رومانٹک ڈراما ’عسسق‘ سے شروعات کی تھی ۔

وہیں تمل سنیما میں امائرہ دستور نے کے وی آنند کے ڈائریکشن میں بنی انیگن کے ذریعہ کریئر شروع کیا تھا ۔