اداکارہ سارا علی خان نے دکھائی ایسی ادائیں، دیکھئے تصاویر

بالی ووڈ اداکارہ سارا علی خان سوشل میڈیا پر کافی سرگرم ہیں اور آئے دن اپنی تصویریں یا ویڈیو پوسٹ کرتی رہتی ہیں ۔

اسی سلسلہ میں انہوں نے حال ہی میں اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جن میں وہ روایتی لہنگے پہنے لک میں نظر آرہی ہیں ۔

زری دار بیک لیس بلاوز اور خوبصورت کنگنوں کے ساتھ انہوں نے گلے میں ڈیزائنر نیک لیس پہنا ہے ۔ سارا علی خان پر یہ لک کمال کا لگ رہا ہے ۔

کچھ ہی منٹوں میں ان تصویروں پر لاکھوں کی تعداد میں لائیکس آگئے ہیں اور کمنٹ سیکشن میں لوگ سارا کی تعریفیں کرتے نہیں تھک رہے ہیں ۔

گلاسی لپسٹک اور آنکھوں میں کاجل کے ساتھ انہوں نے اپنے بالوں کو تھوڑا میسی لک دیا ہے ۔ 

سارا علی خان نے کیپشن میں کچھ بھی لکھنے کی بجائے کئی ایموجیز بنا دئے ہیں ۔

اداکارہ سارا علی خان کی تصاویر انٹرنیٹ پر جم کر وائرل ہورہی ہیں اور فینس ان کی تعریف کرتے نہیں تھک رہے ہیں ۔

وہیں اگر ورک فرنٹ کی بات کریں تو سارا علی خان کی آنے والی فلموں میں مرڈر مبارک اور میٹرو ان دنوں جیسی فلمیں شامل ہیں ۔