آلو کے چھلکے پھینکنا بہت بڑی غلطی ہے

اکثر لوگآلو کاٹتے وقت  چھلکا پھینک دیتے ہیں۔

لیکن یہ چھلکا بہت فائدہ مند ہے۔

اس میں اینٹی بیکٹیریل خصوصیات ہیں۔

جو جلد کی سیاہی کو دور کرتا ہے۔

بلیک ہیڈز بھی ختم ہو جاتے ہیں۔

آلو کی چھلکےآئرن سے بھرپور ہوتی ہے۔

جو جسم میں آئرن کی کمی کو پورا کرتا ہے۔

آلو کا چھلکا  سوجن کوبھی  کم کرتا ہے۔