جان سینا نے  اننت امبانی کی شادی میں  شرکت کی

شادی کے دوران وہ سرخیوں میں رہے۔

جان سینا شادی میں خاص نظر آئے۔

انہوں  نے آسمانی نیلے رنگ کا سوٹ پہن رکھا ہے۔

جان اس لباس میں ڈیشنگ لگ رہے ہیں۔

جان سینا کی ڈانس کی ویڈیو بھی وائرل ہوگئی۔

انہیں اپنا ایکشن یو کین سی می کرتے بھی دیکھا گیا۔

جان نے حال ہی میں ڈبلیو ڈبلیو ای سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔

وہ اپنا آخری میچ اگلے سال کھیلیں گے۔