صحت کے لیے بہترین سبزیاں کون سی ہیں؟

مانسون   کا سیزن شروع ہو چکا ہے یہ آپنے ساتھ  ہریالی لاتا ہے۔

لیکن  کیا آپ جانتے ہے یہ اپنے  ساتھ ساتھ بہت سی بیماریاں بھی لاتا ہے۔

اس صورت میں آپ کی خوراک متوازن ہونا چاہئے۔

آئیے جانتے ہیں کہ کھانے میں کون سی سبزیاں شامل کرنی چاہئیں۔

  بھنڈی،  شملہ مرچ اور    کدو صحت کے لئے فائدہ مند ہے۔

مانسون میں سبزیاں  ضرور کھائیں۔

یہ صحت کے لیے فائدہ مند ہیں۔

اس سے قوت مدافعت بڑھ جاتی ہے۔ کولیسٹرول اور وزن کم کرنے میں مدد کرتا ہے۔