مچھر نہیں کاٹیں گے اگر آپ یہ طریقے اپنا لیں
گر میوں کے ختم ہوتے ہی برسات کا موسم آجاتا ہے اور برسات کا موسم مچھروں کی افزائش کے لیےماناجاتاہے۔
بارش کے موسم میں مچھر اور کیڑے بہت سے علاقوں کو جہنم بنا دیتے ہیں۔ یہ مچھر انسانوں کے دشمن ہیں۔ ی
یہ مچھر کئی طرح کی متعدی بیماریوں کا باعث بنتے ہیں۔ مچھر کے کاٹنے سے شدید خارش، زخم وغیرہ ہوتے ہیں۔
اس کے ساتھ ساتھ مچحر کاٹنے سے ملیریا، ڈینگی، چکن گونیا، کالی جار، زیکا اور ویسٹ بلیو وائرس سے پیدا ہونے والی بیماریاں بھی ہوتی ہیں۔
اس حالت میں بخار، سر درد، جسم میں درد، خارش، متلی، آنکھوں میں جلن، جسم میں تھکاوٹ جیسے مسائل ظاہر ہونے لگتے ہیں۔
- کلیولینڈ کلینک کے مطابق برسات کے موسم میں ایسے حفاظتی کپڑے پہننے چاہئیں جن میں مچھر آسانی سے داخل نہ ہو سکیں۔
- آج کل مارکیٹ میں بہت سی ایسی کریمیں دستیاب ہیں جنہیں جلد پر لگانے سے مچھر کے کاٹنے کا خطرہ بہت حد تک کم ہوجاتا ہے۔
- جسم سے پسینہ آنا اچھا ہے لیکن یہ پسینہ مچھروں کو اپنی طرف کھینچتا ہے۔ اس لیے ہمیشہ اپنے جسم سے پسینہ صاف کریں۔
سورج ڈوبتے ہی گھر کی کھڑکیاں بند کر دیں۔ مچھر کھڑکیوں سے آئیں گے اور آپ کو کاٹیں گے۔ اس لیے گھر میں کسی قسم کا خلاء نہیں ہونا چاہیے۔
.