ہندوستان کا ویسٹ انڈیز میں ٹیسٹ میں کیسا ہے ریکارڈ؟

ہندوستانی ٹیم اب تک ویسٹ انڈیز میں 12 ٹیسٹ سیریز کھیل چکی ہے

ٹیم انڈیا نے 5 جبکہ ونڈیز نے 7 ٹیسٹ سیریز جیتی ہے

ہندوستان نے اب تک ونڈیز میں 51 ٹیسٹ میچ کھیلے ہیں

ان میں ٹیم انڈیا نے 9 ٹیسٹ جیتے ہیں

ہندوستان کو 16 ٹیسٹ میچوں میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے

ہندوستان نے ونڈیز میں میزبان ٹیم کے ساتھ 26 ٹیسٹ ڈرا کھیلے ہیں

گذشتہ 20 سال سے ہندوستانی ٹیم ونڈیز سے سیریز نہیں ہاری ہے

ہندوستان کو آخری بار 2002 میں ونڈیز کے خلاف شکست ہوئی تھی

دونوں ٹیموں نے 2002 کے بعد 8 ٹیسٹ سیریز کھیلی جس میں ہندوستان نے 4 میں فتح حاصل کی