یہ پھل شوگر کے مریضوں کے لیے دوا سے کم نہیں

برسات کا موسم آ گیا ہے اس موسم میں کئی پھل نظر آتے ہیں ۔

اس موسم میں ناشپاتی بھی آسانی سے نظر آتے ہیں۔

ناشپاتی ذائقے سے بھرپور ہونے کے ساتھ ساتھ صحت بخش بھی ہے۔

ناشپاتی کا استعمال قوت مدافعت کو بڑھاتا ہے۔

یہ وزن کم کرنے میں بھی موثر ہے۔

شوگر کے مریض بھی اسے مزے سے کھا سکتے ہیں۔

اس کے استعمال سے شوگر کنٹرول میں رہتی ہے۔

یہ جسم میں آئرن کی کمی کو پورا کرتا ہے۔