شاہ رخ خان نے ان 8 فلموں میں مفت کام کیا

شاہ رخ ایک فلم کے لیے 100 کروڑ روپے لیتے ہیں۔

لیکن کیا آپ جانتے انہوں نے کچھ فلموں میں مفت کام کیا۔

شاہ رخ نے 'اے دل ہے مشکل' میں مفت میں کام کیا۔

شاہ رخ نے 'دُلہا مل گیا' میں مفت کام کیا۔

کہا جاتا ہے کہ شاہ رخ نے 'ڈیئر زندگی' کے لیے کوئی فیس نہیں لی۔

شاہ رخ خان نے 'براہمسترا' میں فری میں کا م کیا۔

شاہ رخ نے آر مادھون کی 'راکیٹری' کے لیے ایک پیسہ بھی نہیں لیا۔

خبر ہے کہ شاہ رخ نے 'بھوت ناتھ' میں مفت کام کیا ہے۔

کمل ہاسن نے کہا کہ شاہ رخ نے 'ارے رام'  بھی مفت میں  کام کیا۔

شاہ رخ نے 'کریزی 4' میں  بھی مفت میں کام کیا ہے۔