یادداشت بہتر بنانے کے لیے یہ کام کریں

اخروٹ روزانہ کھائیں، اس میں موجود اومیگا تھری فیٹی ایسڈ دماغ کے لیے فائدہ مند ہے۔

ہلدی کا استعمال یادداشت کو بہتر بناتا ہے۔

مچھلی کا تیل استعمال کریں۔ اس میں موجود اومیگا تھری فیٹی ایسڈز دماغ کو صحت مند رکھتے ہیں۔

بروکولی کو اپنی خوراک میں شامل کریں۔ اس میں موجود وٹامن کے  یادداشت کو بہتر بناتا ہے۔

وافر مقدار میں پانی پیئے۔ کیونکہ مناسب ہائیڈریشن دماغی افعال کو برقرار رکھتی ہے۔

یوگا اور مراقبہ تناؤ کو کم کرتے ہیں اور دماغ کو پرسکون رکھنے میں مدد دیتے ہیں۔

سات سے نو گھنٹے کی نیند لیں۔ نیند کی کمی یادداشت پر منفی اثر ڈالتی ہے۔

بادام کھائیں۔ اس میں موجود وٹامن ای دماغ کو صحت مند رکھنے میں مدد کرتا ہے۔

پھلوں اور سبزیوں کا استعمال کریں۔ اس میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس دماغ کو صحت مند رکھتے ہیں۔