روزانہ آملہ کھانے کے حیرت انگیز فائدے 

آملہ صحت کے لیے فائدہ مند ہے۔

ماہرین آملہ کو سپر فوڈ قرار دیتے ہیں۔

آملہ کھانے سے جلد اور بال چمکدار ہوتے ہیں۔

روزانہ آملہ کھانے سے دل صحت مند رہتا ہے۔

آملہ سانس کی بو کو دور کرتا ہے۔

اس سے شوگر کو کنٹرول کرنے میں بھی مدد ملتی ہے۔

آملہ نظام انہضام کے کام کو بہتر بناتا ہے۔

، آپ کو اپنی صحت کے بارے میں کوئی بھی فیصلہ کرنے سے پہلے اپنے ڈاکٹر سے مشورہ کرنا چاہیے۔