اجے دیوگن 5 بلاک بسٹر سمیت 7 فلموں کو مسترد کر چکے ہیں

یش چوپڑا 'ڈر' میں اجے دیوگن کو کاسٹ کرنا چاہتے تھے۔

اجے دیوگن کو 'کرن ارجن' کی آفر بھی  ملی تھی ۔

کرن چاہتے تھے کہ اجے 'کچھ کچھ ہوتا ہے' میں امان کا کردار ادا کریں۔

اجے سے 'سوریاونشم' کے لیے بھی رابطہ کیا گیا تھا۔

سنجے لیلا بھنسالی اجے اور ایشوریہ کے ساتھ 'باجی راؤ مستانی' بنانا چاہتے تھے۔

کرن شاہ رخ، کاجول اور اجے کو 'کبھی الویدہ نہ کہنا' میں کاسٹ کرنا چاہتے تھے۔

سنجے 'پدماوت' میں اجے کو رتن سنگھ کے کردار میں کاسٹ کرنا چاہتے تھے۔